عاصم اظہر کا دنیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے پیغام جاری
Web Desk
3 March 2026
پاکستان کے مقبول گلوکار عاصم اظہر نے دنیا بھر میں جاری حالیہ تناؤ اور جنگی صورتحال پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے انسانیت اور عالمی انصاف کے لیے دعا کی۔ عاصم اظہر نے لکھا کہ “اللّٰہ کرے یہ سیارہ امن، انسانیت اور انصاف حاصل کرے”۔ انہوں نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ دنیا کو ایسے مخلص لوگ میسر آئیں جو انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی جرات رکھتے ہوں۔ ان کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے اسے بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
فلم ’گھوسٹ اسکول‘ 3 ماہ کی قانونی جدوجہد کے بعد سندھ میں ریلیز کیلئے تیار
22 October 2026
بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے، فلمی دنیا سوگوار
22 October 2026
جھانوی کپور کی نامناسب تصاویر بنانے پر پاپا رازیوں سے ملاقات
22 October 2026
جرمن گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
22 October 2026
سجاد علی کے بھائی وقار علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا
22 October 2026
لاہور: جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال، یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، مقدمہ درج
21 October 2026
’دی راک‘ کے نئے لک کے پیچھے کیا راز ہے؟ اداکار کی حالت دیکھ کر مداح حیران
21 October 2026
ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف
21 October 2026