ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل
Web Desk
27 July 2026
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے مختلف ڈیوائسز کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ریلیز کینڈیڈیٹ (RC) ورژنز جاری کر دیے ہیں، جن میں iOS 26.6، iPadOS 26.6، watchOS 26.6، macOS 26.6 اور tvOS 26.6 شامل ہیں۔ عام طور پر یہ ورژنز عوامی ریلیز سے قبل کی آخری پیش رفت سمجھے جاتے ہیں جن کا مقصد سسٹم کی کارکردگی، استحکام اور اندرونی بہتری کو یقینی بنانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ OS 26.6 کی یہ سیریز تمام صارفین کے لیے 1 ہفتے کے اندر متعارف کروا دی جائے گی۔ دوسری جانب ایپل کی آئندہ بڑی سافٹ ویئر اپ ڈیٹس بشمول iOS 27، iPadOS 27 اور macOS ‘گولڈن گیٹ’ روان سال کی آخری سہ ماہی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایپل کے اسمارٹ گلاسز میں پرائیویسی اولین ترجیح، لانچ 2027 تک مؤخر ہونے کا امکان
28 July 2026
چین کی فوجی مشقوں میں ہتھیار سے لیس روبوٹ کتے کی شمولیت
28 July 2026
ٹیلی کام سروسز بلا تعطل رکھنے کیلئے وزارت آئی ٹی کی ہدایات جاری
28 July 2026
سویوز ایم ایس-28 خلائی جہاز آئی ایس ایس سے روانہ، تین خلا باز زمین واپسی کے سفر پر
27 July 2026
واٹس ایپ کا 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
26 July 2026
گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف
26 July 2026
پاکستان روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: شزا فاطمہ
24 July 2026
پی ٹی اے نے موبائل سمز سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا
24 July 2026