ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا
Web Desk
5 March 2026
ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کروا دیا ہے۔
نئے ماڈل میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائرلیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں کئی بہتریاں شامل کی گئی ہیں، اور کم قیمت ہونے کے باوجود یہ فون ایپل کے اپ ڈیٹڈ فیچرز کو آسانی سے چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تاہم، آئی فون 17 ای میں مہنگے ماڈلز یعنی آئی فون 17 اور آئی فون 17 پرو کی طرح کچھ نمایاں خامیاں موجود ہیں، جن میں سب سے بڑی کمی یہ ہے کہ اس میں صرف ایک ہی کیمرا دیا گیا ہے۔
ایپل نے یہ فون ایسے وقت میں متعارف کرایا ہے جب کمپنی کے لیے مصنوعات کی رونمائی کا ایک مصروف ہفتہ شروع ہو رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی اپڈیٹ شدہ MacBook سمیت دیگر ڈیوائسز بھی پیش کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026