پاکستان میں آئی فون استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر
Web Desk
8 May 2026
اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایپل کمپنی نے پاکستانی حکام کو مطلع کیا ہے کہ وہ ملک میں آئی فون صارفین کے لیے 5G سروس کی مکمل سپورٹ فی الحال فراہم نہیں کرے گی کمپنی 2027 میں مارکیٹ کے حجم اور دیگر تجارتی عوامل کا جائزہ لینے کے بعد ہی اس سروس کو فعال کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ کرے گی۔ وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کے مطابق، اس تاخیر کی بڑی وجوہات میں مقامی مارکیٹ کی محدود وسعت اور درآمدی اسمارٹ فونز پر عائد بھاری ٹیکسز شامل ہیں، جن کی وجہ سے ایپل کی فروخت متاثر ہوئی ہے
متعلقہ عنوانات
برطانیہ: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
15 June 2026
اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، رپورٹ جاری
15 June 2026
امریکی کمپنی کا انقلابی منصوبہ: خلا میں مصنوعی کششِ ثقل والے سٹیشنز تیار کرنے کا عندیہ
15 June 2026
آئی فون 18 پرو میکس کے ڈیزائن اور رنگوں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں
14 June 2026
گھر بیٹھ کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ: ایک اور آن لائن روزگار سامنے آگیا
13 June 2026
اسنیپ چیٹ کا کم عمر صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم!
13 June 2026
دنیا بھر میں میٹا ایپ کے صارفین کو استعمال میں مشکلات
13 June 2026
پاکستان کا 202 دشمن ڈیجیٹل اثاثوں تک رسائی کو محدود کرنے کا انکشاف
12 June 2026