LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ

ایپل کو اپنی ڈیوائسز کے لیے سخت مشکلات کا سامنا

Web Desk

2 May 2026

ایپل کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق، میموری چپس کی شدید کمی کے باعث آئی فونز کی فروخت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہ چیلنج ایک ایسے اہم موڑ پر سامنے آیا ہے جب کمپنی میں قیادت کی تبدیلی ہونے جا رہی ہے اور نئے چیف ایگزیکٹو جان ٹیرنس، 15 سال تک خدمات انجام دینے والے ٹِم کُک سے ذمہ داریاں سنبھالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگرچہ مارکیٹ میں نئے آئی فون 17 پرو سیریز اور سستے میک بک نیو کی مانگ بہت زیادہ ہے، لیکن ٹِم کُک نے خبردار کیا ہے کہ چپس کی عالمی قلت کمپنی کی مجموعی کارکردگی اور ان مقبول مصنوعات کی فراہمی کو متاثر کر سکتی ہے۔