انوشکا شرما نے والدین کے ساتھ ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے، قیمت جانیے
Web Desk
9 October 2026
معروف بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے والدین کے ہمراہ ممبئی کے پوش علاقے ورسووا میں واقع ایک زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے “گودریج اسکائی شور” میں ایک ہی منزل پر 44 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے تین لگژری اپارٹمنٹس خرید لیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے ان میں سے ایک اپارٹمنٹ تقریباً 14 کروڑ 89 لاکھ روپے میں حاصل کیا، جبکہ ان کے والدین نے اس سے متصل فلیٹ تقریباً 10 کروڑ 91 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا ہے۔ اس شاندار جائیداد کی خریداری کو بالی ووڈ حلقوں میں اور رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک بڑی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
تھیٹر پر پابندی نہیں بلکہ اصلاحات لا رہے ہیں: عظمیٰ بخاری کا بل پر دوٹوک جواب
18 November 2026
فنکاروں سے متعلق ڈرامیٹک بل کالا قانون ہے: اعجاز شفیع
18 November 2026
گلوکار شفقت امانت علی کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
18 November 2026
عاصم اظہر کی دوبارہ منگنی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
17 November 2026
اداکارہ ایشا نور نے شوبز انڈسڑی چھوڑنے کی وجہ بتا دی
17 November 2026
برطانوی اداکار رسل برینڈ کا خود کو بے گناہ قرار، جیل سے پیغام جاری
17 November 2026
ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ، لیجنڈری اداکار شفیع محمد کو بچھڑے 19 برس بیت گئے
17 November 2026
007 فلم سیریز میں بڑی تبدیلی، رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ بن گئے
16 November 2026