ڈرونز کو روکنے کے لیے پنجاب میں اینٹی ڈرون گن متعارف
Web Desk
19 March 2026
پنجاب حکومت نے ملکی فضاؤں کو ڈرونز سے محفوظ رکھنے کے لیے جدید اینٹی ڈرون گن ای-ایم-جی 150 متعارف کرا دی ہے۔۔
یہ گن پنجاب سول ڈیفنس کے حوالے کی گئی ہے اور یہ دو سے تین کلو میٹر کی رینج میں دُشمن کے ڈرون کو باآسانی فضا میں ناکارہ بنا سکتی ہیں۔اس حوالے سے پہلی اینٹی گن راولپنڈی ڈویژن کے حوالے کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ صوبے بھر میں سول ڈیفنس کو اینٹی ڈرون گنز فراہم کرے گا۔
سکریٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے مطابق یہ گن ہائی گین ڈائریکشنل اینٹینا کے ذریعے درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گن کی مدد سے دشمن ڈرون کے کنٹرول سگنل میں مداخلت کر کے اسے فوری لینڈ یا ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے
6 October 2026
امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ
6 October 2026
پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی
6 October 2026
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
6 October 2026
لانگ مارچ، دھرنے: پشاور میں تاجر برادری کا خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف احتجاج
6 October 2026
روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام
5 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے
5 October 2026