LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوکرین نے روسی قبضے والے شہر اولیشکی میں ڈرونز سے خوراک اور ادویات پہنچا دیں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی: طلال چودھری روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: جرمنی شیخ نہیان بن مبارک کی مجلس میں رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کا پیغام نمایاں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے: قمر زمان کائرہ آذربائیجانی خاتون ڈیانا پاکستانی پولیس افسران کے ساتھ باکو روانہ پی ٹی آئی خود کو دہشت گردی کی سہولت کار ثابت کر رہی ہے: گورنر کے پی بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا واضح احکامات نہ ملنے پر ڈی آئی خان قافلہ واپس بلایا، تصادم نہیں چاہتے: علی امین گنڈاپور آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی

انجلینا جولی نے پھر دنیا کی توجہ غزہ کی تباہی کی طرف دلا دی

Web Desk

4 October 2026

ہالی ووڈ اسٹار اور معروف سماجی شخصیت انجلینا جولی نے ایک بار پھر سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دنیا کی توجہ غزہ کی ہولناک تباہی اور انسانی بحران کی طرف مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں گھر، اسکول، اسپتال اور سڑکیں سمیت پورا بنیادی ڈھانچہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ انجلینا جولی نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی آمد سے قبل غزہ کے 94 فیصد لوگوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں اور ضروری سامان کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وہ غزہ کی صورتحال پر کلمۂ حق بلند کر چکی ہیں، جس پر انتہا پسند حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔