LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا امریکا کے ساتھ براہ راست بات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں: ایرانی صدر کانگو میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، آڈیٹر جنرل سمیت 14 فوجی افسران ہلاک امریکا سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گے

’سیارہ‘ اداکارہ انیت پڈا کی ویب سیریز ’ہنکار‘ کا اعلان

Web Desk

31 August 2026

بلاک بسٹر فلم ‘سیارہ’ (2025) سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ انیت پڈا او ٹی ٹی پلیٹ فارم جیو ہاٹ اسٹار کی نئی ویب سیریز ‘ہنکار: دی روور’ میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں، جس کا پہلا ٹیزر کل جاری کیا جائے گا۔ اس سماجی و سنسنی خیز  سیریز میں فاطمہ ثنا شیخ، محمد ذیشان ایوب اور ارجن ماتھور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ ممکنہ طور پر رگھوبیر یادو منفی کردار میں نظر آئیں گے۔ برلا اسٹوڈیوز اور اپلاؤز انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے تیار کردہ اس اے-ریٹیڈ (A-rated) سیریز کو نتیا مہرا اور کرن ڈی کپاڈیہ نے بنایا ہے۔ انیت پڈا کے دیگر آنے والے پروجیکٹس میں فلم ‘شکتی شالینی’ اور موہت سوری کی نئی فلم شامل ہیں جہاں وہ آہان پانڈے کے ساتھ دوبارہ نظر آئیں گی۔