خلا میں تیرتا آٹھ فٹبال فیلڈز کے برابر سیارچہ دریافت
Web Desk
12 January 2026
ماہرین فلکیات کے مطابق 2025 MN45 نامی نیا دریافت ہونے والا سیارچہ غیر معمولی رفتار اور تیز گردش کے باعث سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ سیارچہ اب تک دریافت ہونے والے 499 میٹر سے بڑے سیارچوں میں سب سے تیزی سے گھومنے والا جرمِ فلکی قرار دیا جا رہا ہے۔
تقریباً 709 میٹر چوڑا یہ سیارچہ اپنے محور کے گرد صرف 1.88 منٹ میں ایک مکمل چکر لگاتا ہے۔ 2025 MN45 ہمارے نظامِ شمسی کی مرکزی سیارچہ پٹی (Asteroid Belt) میں سورج کے گرد گردش کر رہا ہے، جو زمین سے تقریباً 48 کروڑ 28 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ماہرین کے مطابق سیارچوں کی تیز یا سست حرکت کئی عوامل پر منحصر ہوتی ہے جن میں سورج کی حرارت، دیگر اجسام سے ٹکراؤ اور ان کی ساخت شامل ہیں، جو ان کی رفتار اور گردش پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026