LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا موریطانیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی بیان پر ناظم الامور کو ڈی مارش اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی وزیراعظم سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی الوداعی ملاقات بلاول بھٹو کا پارلیمان کو فعال بنانے پر زور، اپوزیشن کو کمیٹیوں میں واپسی کی دعوت ایران کا متحدہ عرب امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار، 76 کو واپس بھیجنے کا فیصلہ بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، پارلیمانی امور، ملکی سیاست پر گفتگو عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، شہریوں کی شکایات پر برہم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان SCO اجلاس کی میزبانی کرے گا، اسحاق ڈار کا تیاریوں پر اظہارِ اطمینان جنگ کے دوران امریکا نے مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

امریکی اسٹارٹ اپ کی ٹوئٹر کو ری لانچ کرنیکی کوشش!

Web Desk

12 December 2025

ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ایک نیا سوشل نیٹورک شروع کرنے جا رہی ہے جو ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے سے قبل پلیٹ فارم کی حقیقی فعالیت اور برانڈنگ کو بحال کرے گی۔

آپریشن بلیو برڈ نامی ورجینیا کی مقامی کمپنی نے یو ایس پیٹنٹ اینڈ ٹریڈ مارک آفس (یو ایس پی ٹی او) میں ایک پٹیشن فائل کی ہے کہ کمپنی کو ٹوئٹر کے ترک شدہ ٹریڈ مارک حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ٹوئٹر کو جولائی 2023 میں ری برانڈ کر کے ایکس میں بدل دیا گیا تھا۔ اس عمل سے نو ماہ قبل ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خریدا تھا۔کمپنی ابھی ٹوئٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کی مالک ہے جو ری ڈائریکٹ ہو کر ایکس ڈاٹ کام پر چلی جاتی ہے لیکن اس کے پرانے نشانات یا ریفرینسز کو ہٹا دیا گیا ہے۔ایکس نے لوگو پر بنی چڑیا سے جڑی اصطلاح کو بھی تبدیل کردیا ہے۔ ’برڈ واچ‘ نامی فیکٹ چیکنگ پروگرام کا نام بدل کر اپ ’کمیونٹی نوٹسرکھ دیا گیا ہے۔