LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، ایشوریا کا ابھیشک کیلئے محبت بھرا پیغام

Web Desk

6 February 2026

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے اپنے شوہر ابھیشک بچن کی 50ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محبت بھرا پیغام شیئر کر کے طلاق کی افواہوں کو چپ کروا دیا۔

ایشوریا نے اپنی پوسٹ میں ابھیشک کے بچپن کی تصویر کے ساتھ دلکش ایموجیز شامل کرتے ہوئے لکھا:
“پیارے بےبی-پاپا کو 50 سالگرہ مبارک! ڈھیر سارا پیار، سکون، خوشیاں، دلی سکون اور بہترین صحت کے ساتھ خوش رہیں اور محبت کے ساتھ چمکتے رہیں۔”

مداحوں کا ردعمل

مداحوں نے پوسٹ کو خوب سراہا اور خوشی کا اظہار کیا۔ کچھ صارفین نے ادھوری تصویر کی طرف اشارہ کیا اور تبصرہ کیا کہ صرف آنکھیں کیوں؟ جبکہ دیگر نے جوڑے کی محبت کو حقیقی اور مثالی قرار دیا۔

یہ اقدام ایشوریا رائے کی طرف سے ایک واضح پیغام تھا کہ ان کے اور ابھیشک بچن کے تعلقات میں ابھی بھی محبت اور احترام موجود ہے۔