برسلز میں اے آئی روبوٹس کی نمائش، کچن میں کام کرنے والے روبوٹس متعارف
Web Desk
3 September 2026
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں مصنوعی ذہانت (AI) سے لیس جدید روبوٹس کی نمائش منعقد کی گئی، جہاں خاص طور پر باورچی خانے کے کام کاج سنبھالنے والے روبوٹس نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔ نمائش میں پیش کیے گئے 15 جدید روبوٹس نے ڈش واشنگ، فریج میں سامان رکھنے، دودھ کی بوتلیں اٹھانے اور کچن کی اشیاء کی ترتیب جیسے مشکل کام کامیابی سے انجام دیکر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اس موقع پر ماہرین کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کی ٹیکنالوجی میں ہونے والی تیز رفتار پیش رفت کے باعث مستقبل قریب میں یہ روبوٹس عام گھروں کے کچن میں روزمرہ کام انجام دیتے نظر آئیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026
چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل
28 September 2026
ٹیکس چوری پکڑنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لینے کا فیصلہ
28 September 2026