پنجاب اسمبلی کے 34 ویں اجلاس کی پہلی نشست کا ایجنڈا جاری
Web Desk
2 November 2025
اجلاس بروز پیر دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے جب کہ محکمہ سکول و ہائر ایجوکیشن پوچھے گئے سوالات کے جواب دے گا۔دورانِ اجلاس ارکان اسمبلی توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے، 5 موجودہ التواء کار زیر بحث آئیں گی اور2 آرڈیننس پیش کیے جائیں گے۔
اِسی طرح میں منشیات ترمیمی بل 2025 ، پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشنز ترمیمی بل منظوری اور پنجاب لوکم ہائرنگ بل 2025 بھی پیش ہو گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج
27 September 2026
ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے
27 September 2026
بانی پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد ہے، انہیں ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: بیرسٹر گوہر
27 September 2026
حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
27 September 2026
مبینہ زیادتی کیس: غیر ملکی خاتون بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیر کو عدالت طلب
27 September 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
27 September 2026
نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات
27 September 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک
27 September 2026