LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 149 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے امریکا کا ایران کے مطالبات قبول کرنے سے انکار ایران کا جنگ کا راستہ اختیار کرنے پر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان اسرائیل کو فوری نئے رہنما اور مؤثر قومی ہنگامی حکومت کی ضرورت ہے: گادی آئزن کوٹ محمد علی درانی کا آج سے صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان قطر کی سعودیہ کے مختلف علاقوں میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت امریکا کا عراق سے ایران کیساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ امریکا کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ کا ایران کیخلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کیلئے زور آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ اقتدار ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر نیتن یاہو ایک بار پھر مذہب کارڈ کھیلنے لگے روس اور یوکرین کے مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے: فرانس بجلی کی 3 کمپنیوں کی نجکاری: پاکستانی اور ترک سرمایہ کاروں کا جوائنٹ وینچر میئر کراچی کی قدیم سوامی نارائن مندر آمد، ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی

امریکا کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ کا ایران کیخلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ

Web Desk

9 November 2026

امریکی انسدادِ دہشت گردی مرکز (NCTC) کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ حکومت اسرائیلی لابی کے اثر و رسوخ کے بجائے اپنے ان عوام کی آواز سنے جو ایران کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ مارچ 2026ء میں ایران کے خلاف جنگی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے جو کینٹ نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کی حمایتی لابیوں نے بے بنیاد دعووں کے ذریعے امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیلا، حالانکہ امریکی انٹیلی جنس تحقیقات میں ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی عوام ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے سخت مخالف ہیں اور انہوں نے حالیہ وسط مدتی انتخابات کے ذریعے حکومت کو اس جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا واضح پیغام دے دیا ہے۔