معروف اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک
Web Desk
15 October 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سکینہ خان امریکا میں ایک پروقار اور روایتی تقریب کے دوران شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ شادی کے موقع پر سکینہ خان نے سرخ اور سنہری رنگ کا خوبصورت عروسی لہنگا زیب تن کیا، جبکہ ان کے شوہر سفید شیروانی میں نظر آئے، سوشل میڈیا پر ان کے برائیڈل لک اور روایتی انداز کو مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ اپنی نئی ازدواجی زندگی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے شوبز سے کچھ عرصے کے لیے وقفہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں، تاہم اس حوالے سے ان کا باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
یامی گوتم نے ’دھرندھر 2‘ میں مختصر کردار کےلیے بھاری معاوضہ ملنے کی حقیقت بتادی
17 October 2026
فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں: سیمی راحیل
17 October 2026
ایرانی فلم ’مڈ ڈے میل‘ نے بوسان فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا
16 October 2026
اداکارہ نُصرت بھروچا کا سرجری کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا
16 October 2026
دبئی میں پاک بھارت کامیڈی سٹارز کا میگا شو، نامور فنکار ایک ہی سٹیج پر جلوہ گر ہوں گے
16 October 2026
سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں، ادائیگیوں میں تاخیر پر آواز اٹھا دی
15 October 2026
پی ٹی آئی دور میں خیبر پی کے دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا: غیرملکی صحافی
15 October 2026
عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے
14 October 2026