اداکارہ رابعہ عابد ایک بار پھراپنے مرحوم شوہر کی یاد میں آبدیدہ
Web Desk
4 December 2025
حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں رابعہ عابد نے بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ مرحوم شوہر عابد علی ان کی زندگی کا مضبوط سہارا تھے اور ان کے جانے کے بعد بھی ان کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔رابعہ عابد کے مطابق وہ اپنے روزمرہ معمولات میں خود کو مصروف رکھتی ہیں مگر عابد علی کا ساتھ ان کے اندازِ محبت اور بولے گئے الفاظ آج تک دل میں تازہ ہیں، عابد علی ان کے لیے صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے اور انسان اپنی جان سے پیاری چیز کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
متعلقہ عنوانات
میرے پاس ’جن‘ ہے جو نقصان نہیں پہنچاتا بس موجودگی کا احساس دلاتا ہے، محسن گیلانی
1 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026
جیا علی کا والدہ کے انتقال پر اہم انکشاف، صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے
1 September 2026
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
1 September 2026
جسٹس کیلی نے مس یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا
31 August 2026
کرینہ کپور اور پرتھوی راج سوکمارن کی ’دائرہ‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
31 August 2026