LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

اداکارہ لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح، تصاویر وائرل

Web Desk

28 January 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان مدینہ منورہ میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ نے اس خوشگوار خبر کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کیا، جہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر میں سادگی، روحانیت اور مقدس مقام کا پرنور ماحول نمایاں ہے، جس نے مداحوں کی خصوصی توجہ حاصل کی۔ سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لیے مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

چند ماہ قبل ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لائبہ خان نے کہا تھا کہ اگرچہ انہیں شوبز کے کئی بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا، تاہم وہ اپنے کیریئر سے مطمئن اور خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اداکاری کے شعبے میں بہت کچھ حاصل کر چکی ہیں اور اب شادی شدہ زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔