LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف یہ آخری کوشش ہوگی اور پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر امریکا بعض شرائط پوری کر دے تو آبنائے ہرمز 7 روز میں کھول دیں گے: عراقچی نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت ناکام بنادی، کئی طالبان ہلاک ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایرانی صدر چین اور امریکا اپنی عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے منگی کا اعلان کردیا

Web Desk

21 December 2025

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور فینز کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

حنا آفریدی نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور کئی معروف برانڈز کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکاری میں قدم رکھا۔ انہوں نے فیصل قریشی اور فیروز خان سمیت نامور اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کی۔

اداکارہ کی منگنی معروف کانٹینٹ کری ایٹر تیمور اکبر المعروف تیموری سے ہوئی ہے۔ ذاتی زندگی کو نجی رکھنے والی حنا آفریدی کی اس خبر پر شوبز شخصیات اور مداحوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔