معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
Web Desk
27 January 2026
معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان وفات پا گئے ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈرامہ “Guest House” میں مسٹر شعیب کے کردار کے ذریعے مشہور ہوئے، جو پی ٹی وی کے کلاسک شوز میں شمار ہوتا ہے اور آج بھی ناظرین کے دلوں میں یادگار ہے۔
متعلقہ عنوانات
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026