ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ، اداکار ارسلان خان میدان میں آگئے
Web Desk
12 November 2025
پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی ہونے والی ٹرولنگ کو افسوسناک قرار دے دیا۔
انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ارسلان خان نے لکھا ‘یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ کیسے ارجن کپور ہر پوسٹ پر ٹرول ہوتا ہے، اس کی ہر تصویر پر منفی تبصرے کیے جاتے ہیں’۔

انہوں نے لکھا کہ ‘لوگ بھول گئے ہیں کہ ان تصاویر کے پیچھے ایک انسان ہے’۔
اداکار نے کہا ‘ضروری نہیں اگر وہ ردعمل نہ دے رہا ہو تو اسے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہر کسی کی قسمت ایک جیسی نہیں ہوتی کہ وہ چمکے، اور اس میں کوئی بری بات نہیں ہے’۔
متعلقہ عنوانات
صبا قمر کی مزار پر حاضری، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
21 July 2026
رجب بٹ نے اہلیہ سے صلح کی افواہوں کی تردید کر دی
21 July 2026
ڈاکٹر نبیحہ علی کا خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
21 July 2026
18 سال بعد عاطف اسلم کا نیا البم صبح آئے نا ریلیز کا اعلان
21 July 2026
بالی وڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر اداکارہ صاحبہ نے خاموشی توڑدی
21 July 2026
کرسٹوفر نولن کی فلم ‘دی اوڈیسی’ کے نیویارک پریمیئر میں ‘اجرک’ سے تیار کردہ ٹائی زیب تن کر کے شرکت
21 July 2026
اداکارہ عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
20 July 2026
ایمان رجب کا خود کو سالار سکندر کا فی میل ورژن قرار
20 July 2026