ثناء جاوید نے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ دبئی میں نیو ایئر کی تصاویر شیئر کردیں
Web Desk
1 January 2026
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ دبئی میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔
فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثناء جاوید نے متعدد تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں وہ اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ نے دبئی کے مشہور برج خلیفہ سے لی گئی خوبصورت تصاویر کے ساتھ شاندار آتش بازی کے مناظر بھی شیئر کیے۔
ثناء جاوید نے تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ مداحوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی پوسٹس کو خوب سراہا جا رہا ہے جبکہ دلچسپ اور محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مداحوں کی بڑی تعداد نے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے نئے سال کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026