LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی: ثناء جاوید

Web Desk

1 January 2026

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث و تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حالیہ دنوں میں شوہر سے متعلق ان کا ایک مختصر مگر غیر متوقع بیان صارفین کو ناگوار گزرا، جس کے بعد اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثناء جاوید نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے دبئی ٹرپ کی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں ایک کیفے میں ناشتہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر کے کمنٹ سیکشن میں ایک صارف نے لکھا کہ ’’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘‘ جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ’’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘‘۔

اداکارہ کا یہ جواب سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا اور متعدد صارفین نے اسے نامناسب قرار دیتے ہوئے تنقیدی تبصرے کیے۔ بعض صارفین کا کہنا تھا کہ ایسے جوابات غیر ضروری تنازع کو جنم دیتے ہیں، جبکہ کچھ نے اداکارہ کے اندازِ گفتگو پر سوال اٹھائے۔

یاد رہے کہ ثناء جاوید اپنی ذاتی زندگی اور حالیہ شادی کے بعد سے مسلسل سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جہاں ان کے بیانات اور سرگرمیوں پر صارفین کی گہری نظر رہتی ہے۔