سوشل میڈیا پر سمگل شدہ سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Web Desk
27 December 2025
ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے سوشل میڈیا پر نان کسٹم پیڈ اور سمگل شدہ سامان فروخت کرنے والوں کی مانیٹرنگ شروع کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر اسمگلڈ لاٹ کا مال بیچنے والوں کے خلاف مختلف ٹولز استعمال کرتے ہوئے ان کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سمگلڈ الیکٹرونکس، گھریلو آلات، جوتے، کپڑے، میک اپ کا سامان، ٹائر، گاڑیوں کے پرزہ جات، لیپ ٹاپ، کمپیوٹرز، فرنیچر، ڈرائی فروٹس اور دیگر اشیا فروخت کرنے والوں کے موبائل نمبرز اور دیگر تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ای میلز اور موبائل نمبرز کے ذریعے سمگلڈ سامان بیچنے والوں کو ٹریس کیا جائے گا، شناخت کے لیے نادرا سے بھی مدد لی جائے گی جبکہ خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
مری: سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتیں دو ہوگئیں
3 October 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026