آخری شرپسند کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی: بلاول بھٹو
Web Desk
29 November 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو زرداری کو خیبر پختونخوا میں قیامِ امن کے حوالے سے جاری کوششوں اور اقدامات سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے اور آخری شرپسند کے خاتمے تک یہ لڑائی جاری رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے ہدایت کی کہ دہشت گردی کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوششیں تسلسل کے ساتھ جاری رہنی چاہئیں۔
متعلقہ عنوانات
لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
29 November 2026
ایران کی وزارت انٹیلی جنس کی تنظیم نو کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں بل کی منظوری
29 November 2026
ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
29 November 2026
دنیا کو ظلم کیخلاف اٹھنا اور مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا ہوگا:حافظ نعیم الرحمٰن
29 November 2026
حوثی ملیشیا سیاسی روڈ میپ پر رضامند ہو تو جنگ کل ہی ختم ہوسکتی ہے: سعودی فوجی اتحاد
29 November 2026
جعلی اساتذہ بھرتی سکینڈل، ڈی ای او اور سابق ڈپٹی سیکرٹری معطل
29 November 2026
پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سکولوں، کالجوں میں تعلیم دی جائے: ایاز صادق
29 November 2026
کراچی میں سندھو دیش کے نعرے، کچھ ہوا تو ذمہ دار بلاول ہوں گے: منعم ظفر
29 November 2026