LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملتان : جامعہ قاسم العلوم پر قبضے کی کوشش کا معاملہ؛ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کے خلاف مقدمہ درج کراچی: گھر میں سلنڈر دھماکے کے بعد عمارت منہدم، امدادی کارروائیاں جاری شہباز شریف کا دورۂ ماسکو، تجارت، ویزا سہولت اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات مولانا فضل الرحمان کا گھر، گاڑی اور بیٹا پولیس کی تحویل میں ہیں: کامران مرتضیٰ اب تک یوکرین کے 3 لاکھ ڈرونز تباہ کر دیئے: روسی وزارت دفاع بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد، حکومتی قیادت سے اہم ملاقات متوقع پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، کراچی میں تاریخی جلسہ ہوگا: سعید غنی ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: رضا امیری کا بڑا اعلان امریکی سینٹ کام کا ایرانی فوجی کمانڈر کے دعوؤں پر ردعمل آگیا افغانستان میں سکول کے قریب دھماکا، 7 طلبہ جاں بحق، 99 افراد زخمی نئے صوبوں، انتظامی یونٹس ریاست اور عوام کی ضرورت ہے: مصطفیٰ کمال حکومت تمام معاملات اتفاق رائے سے حل کرے، معاشی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ پنجابی ماں بولی ہماری پہچان، فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑ سندھ کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں: شرجیل میمن

مسٹر پتلو کو ضمانت مل گئی مگر رہائی نہ ہو سکی

Web Desk

28 November 2026

 معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت سے ضمانت مل گئی ہے، تاہم قانونی تقاضوں اور دیگر معاملات کے باعث ان کی رہائی عمل میں نہ آ سکی۔

دوسری جانب ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب کے دوران مچنے والی بھگدڑ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان ریحان کے ورثا نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ عدالت میں پیش ہو کر معاف کرنے والوں میں متوفی ریحان کی والدہ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہیں، جنہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس واقعے میں مسٹر پتلو اور ان کا بھائی بے قصور ہیں۔

متوفی کے ورثا کے بیانات اور معافی نامے کی روشنی میں علاقہ مجسٹریٹ کاشان محمد علی نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔