LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو بانی پی ٹی آئی کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہی ہوگی، ججز کے فیصلوں سے امید پیدا ہوئی: علیمہ خان فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا: رانا ثناء اللہ 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

بیٹی جہاں آرا کی پیدائش نے میری زندگی اور موسیقی بدل دی،فرحان سعید

Web Desk

25 December 2025

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے ایک تفریحی پروگرام میں اپنی بیٹی جہاں آرا کے حوالے سے جذباتی گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ بیٹی کی پیدائش ان کے لیے زندگی کا سب سے جذباتی لمحہ تھا اور گود میں لینے کے دوران آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔

فرحان سعید نے کہا کہ جہاں آرا نے نہ صرف زندگی میں خوشیاں بھری ہیں بلکہ ان کے اندر تخلیقی صلاحیتوں کو نئی سمت دی ہے، جس کی وجہ سے وہ موسیقی میں واپس آئے اور نیا البم “خط” تیار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ والد بننے کے بعد زندگی، محبت اور فن کو دیکھنے کا انداز بدل گیا ہے، اور بیٹی نے نئے موضوعات تلاش کرنے کی تحریک دی ہے۔

مداحوں نے فرحان کے جذباتی اعتراف کو سراہا اور سوشل میڈیا پر ان کی خاندانی وابستگی اور عاجزی کی تعریف کی جا رہی ہے۔