LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں سیاسی جماعتیں غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ کریں تو پاکستان بچ جائے گا,محمود خان اچکزئی ہم سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی اور عدلیہ میں اصلاحات چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر خان ایران کا جغرافیائی حجم کے باعث زمینی محاصرہ ناممکن ہے: عباس عراقچی ایران اور امریکا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: قطری وزیراعظم 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست نوجوان پولیس افسران سے بہت توقعات وابستہ، عوام کی امنگوں پر پورا اترنا ہے: محسن نقوی وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد تورغر میں گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ڈیجیٹل نظام کو قابل اعتماد اور محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے: شزا فاطمہ

Web Desk

24 November 2026

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم کے ’ڈیجیٹل نیشن پاکستان‘ کے وژن پر عمل پیرا ہے اور ملک کے ڈیجیٹل نظام کو قابلِ اعتماد اور محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے ساتھ سائبر سکیورٹی کے چیلنجز بھی بڑھ رہے ہیں اور آج کی ڈیجیٹل دنیا میں ڈیٹا کا تحفظ اور سائبر سکیورٹی ملکی سلامتی کے اہم تقاضے بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں محفوظ ڈیجیٹل ماحول کے قیام اور سائبر سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے محفوظ استعمال کے لیے عوامی آگاہی بھی ناگزیر ہے، مزید برآں معرکہ حق میں صرف روایتی جنگ نہیں لڑی گئی بلکہ جدید ٹیکنالوجی نے بھی کلیدی کردار ادا کیا۔