پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
Web Desk
23 November 2026
پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پاکستانی خلا بازوں محمد ذیشان علی اور خرم داؤد نے چین میں اپنی خصوصی خلائی تربیت کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جبکہ ان دونوں تربیت یافتہ خلا بازوں میں سے ایک چین کے ’شین ژو 24‘ (Shenzhou-24) خلائی مشن کے ذریعے خلا میں روانہ ہوگا۔ چیئرمین سپارکو یوسف خان نے اس شاندار کامیابی کو پاکستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ کا ایک انتہائی اہم اور یادگار دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا پہلا خلا باز خلا میں اہم سائنسی تجربات انجام دینے کے ساتھ ساتھ ملک میں تحقیق کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تاریخی خلائی مشن قومی خلائی پروگرام میں ایک نئے باب کا اضافہ اور ملکی سطح پر سائنسی تحقیق و جدید ٹیکنالوجی کے فروغ میں ایک بڑی پیش رفت ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026