LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر ایران کے 6ایئرپورٹس کھل گئے، فضائی حدود50روزبعد جزوی بحال ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا 21 نومبر سے آغاز

Web Desk

5 November 2025

کرکٹ کی دنیا کی سب سے تاریخی ٹرافی ایشز سیریز کا آغاز اکیس نومبر سے ہو رہا ہے۔

سیریز سے قبل ایک خوبصورت تقریب میں ایشز ٹرافی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچایا گیا، جہاں شائقینِ کرکٹ نے جوش و خروش کے ساتھ اس کا استقبال کیا۔تقریب میں آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو وا نے ٹرافی وصول کی۔
ایشز سیریز میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اور کرکٹ شائقین ایک بار پھر دلچسپ مقابلوں کے منتظر ہیں