افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
Web Desk
20 November 2026
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ سانیتا پاولیوٹا ڈیس لینڈیس نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے باعث رکن ممالک کو دہشت گردی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ جہاں داعش خراسان نے افغانستان سے باہر کے علاقوں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے وہیں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بھی ایک سنگین نوعیت کا خطرہ ہے، کیونکہ دہشت گردوں کو افغان طالبان کی لاجسٹیکل اور آپریشنل سپورٹ حاصل ہے اور ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں متعدد جان لیوا حملے کیے ہیں۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید حیدر شاہ نے عالمی سطح پر بدلتے ہوئے سکیورٹی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے انسدادِ دہشت گردی کے نظام میں فوری اصلاحات لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر
20 November 2026