ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں عربی موسیقی کی دلفریب دھنوں نے شائقین کے دل جیت لیے
Web Desk
14 November 2026
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 17ویں روز عربی لے اور کلاسیکی موسیقی کے دلکش آہنگ کا جادو سر چڑھ کر بولا، جہاں متحدہ عرب امارات، شام، تیونس، امریکہ اور مونٹی نیگرو سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فنکاروں نے ایک خصوصی میوزک ورکشاپ کے دوران شرکاء کو تربیت فراہم کی۔ عربی موسیقی کے دلفریب اسلوب، تال اور دھنوں کی باریکیوں کو قریب سے جاننے اور سیکھنے کے لیے شائقینِ موسیقی کی بڑی تعداد نے اس سیشن میں بھرپور دلچسپی کے ساتھ شرکت کی، جبکہ ورکشاپ کے اختتام پر بین الاقوامی فنکاروں نے اپنے فن اور آواز کا جادو جگا کر مختلف ثقافتوں کے حسین امتزاج سے سجی اس منفرد محفل میں شائقین کے دل جیت لیے۔
متعلقہ عنوانات
معروف اداکارہ موشومی چٹرجی کے شوہر اور فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی انتقال کرگئے
14 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول میں ہر ثقافت موجود، آرٹس کونسل کراچی گلدستہ بن گیا: آئی جی سندھ
13 November 2026
ماسکو میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز، روسی فلم ’’اگست‘‘ نے 10 لاکھ ڈالر کا اعزاز جیت لیا
13 November 2026
رونالڈو کا فٹبال کے بعد ٹی وی انڈسٹری میں قدم، پہلی سیریز کی پروڈکشن شروع
13 November 2026
پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ کی اداکارہ دنانیر مبین نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
13 November 2026
شارجہ کتاب میلے میں عمان کا روایتی ’’رزفہ‘‘ رقص، خصوصی نظم پیش
12 November 2026
کراچی میں تیسرے ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے تحت بین الاقوامی آرٹ نمائش کا افتتاح
12 November 2026
قرآنی آیت کندہ ہار پہننے پر بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اسٹائلسٹ کو قانونی نوٹس جاری
12 November 2026