LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق نئے صوبوں کا قیام اب قومی مطالبہ بن چکا ہے: محمد علی درانی لاہور ہائیکورٹ کی صوبائی جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس 19 نومبر کو طلب پنجاب حکومت کے گلف سٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے سپرد نئے صوبوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہونی چاہئے: سلمان اکرم راجہ پاکستانی نژاد امریکی سماجی رہنما محمد سعید شیخ کو 45 سالہ انسانی خدمات کے اعتراف میں ’گلوبل سٹیزن ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد ٹائٹل جیت لیا بچیوں کو مفت اور معیاری تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے: حافظ نعیم الرحمان صوابی کے عوام نے تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ سنا دیا: امیر مقام انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں: احسن اقبال سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکانِ اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پیک) کا پہلا ’پاکستانی امریکن آرٹسٹس کنونشن‘

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

Web Desk

14 November 2026

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا باضابطہ حلف لے لیا ہے۔

حلف برداری کی یہ پروقار تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے معزز ججز صاحبان، سینئر قانون دانوں، وکلا برادری کی بڑی تعداد اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو سے ان کے نئے منصب کا حلف لیا۔

تقریب کے اختتام پر گورنر سندھ نے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا اہم آئینی عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابیوں و آئینی فرائض کی انجام دہی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔