آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست
Web Desk
13 November 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی اور تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں محض 2 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز کا مضبوط مجموعہ اسکور کیا، جس میں عائشہ ظفر نے 59 اور شوال ذوالفقار نے 42 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں۔ جواب میں 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز ہی بنا سکی، جہاں نٹھاکن چنتھم 43 اور پھنیتا مایا 33 رنز کے ساتھ مزاحمت کر سکیں تاہم ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکیں۔
متعلقہ عنوانات
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
محمد عباس رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
21 November 2026