بلوچستان میں ٹرین سروس مرمتی کام کے باعث ایک روز کیلئے معطل
Web Desk
13 November 2026
بلوچستان میں ریلوے ٹریک پر ضروری مرمتی کاموں کے سلسلے میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو مکمل طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کا روٹ جیکب آباد تک محدود کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ سریاب اور کچلاک کے درمیان چلنے والی جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل رہے گی۔ ریلوے حکام نے مزید واضح کیا ہے کہ منسوخ ہونے والی ٹرینوں کے تمام مسافروں کو ان کے ٹکٹوں کی مکمل رقم واپس کر دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی دباؤ مسترد کردیا
13 November 2026
پنجاب: ریسٹورینٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر شہریوں کیلئے انعامی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
13 November 2026
پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
13 November 2026
اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، ای سی او اجلاس پر تبادلہ خیال
13 November 2026
پی ٹی آئی رہنما کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، عدالت نے درخواست نمٹا دی
13 November 2026
پاکستان منرلز فورم: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
13 November 2026
سعودیہ سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے: ٹرمپ
13 November 2026
پنجاب حکومت کا زمین اور جائیداد کی رجسٹریوں کے نظام سے متعلق بڑا فیصلہ
13 November 2026