وفاقی آئینی عدالت: ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر
Web Desk
13 November 2026
وفاقی آئینی عدالت نے مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کیسز سے متعلق دائر درخواست کو دوبارہ باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے مختلف فیصلوں کے خلاف دائر کی گئی اس اہم درخواست پر اب آئندہ سماعت 16 نومبر کو عمل میں لائی جائے گی۔ اس کیس میں صوبائی حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ایم پی او کے تحت نظربندیوں سے متعلق دیے گئے احکامات کو چیلنج کر رکھا ہے۔
متعلقہ عنوانات
تھرپارکر اور عمرکوٹ کے 25 صحرائی دیہات آفت زدہ قرار
13 November 2026
ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان
13 November 2026
آزاد کشمیر میں قیمتی معدنی اور یاقوت کے بڑے ذخائر موجود ہیں: سید افتخار گیلانی
13 November 2026
ملکی سیاست میں ’’ری سیٹ‘‘ کی گونج، صدر مملکت سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
13 November 2026
مستونگ میں بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 شہری شہید
13 November 2026
یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
13 November 2026
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی کمی
13 November 2026
پاکستان کے معدنی شعبے میں اہم پیش رفت، تانبے اور سونے کی تلاش کا معاہدہ طے
13 November 2026