امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین
Web Desk
4 November 2026
چین نے امریکی وسط مدتی انتخابات (مڈٹرم الیکشن) کو امریکا کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے ساتھ دوطرفہ رابطے مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے ترجمان نے واضح کیا کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے سعودی عرب، ایران اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت کے عمل کو وسعت دینا چاہتا ہے، جبکہ چین ایران اور امریکا کے درمیان پائے جانے والے تفرقات اور کشیدگی کا مذاکرات کے ذریعے سفارتی حل نکالنے کا حامی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی
4 November 2026
مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
4 November 2026
فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم
4 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب
4 November 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
4 November 2026
غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب
4 November 2026
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
4 November 2026
ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
4 November 2026