ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی
Web Desk
2 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں صرف 18 امریکی ہلاک ہوئے اور امریکہ نے عملی طور پر وہاں حکومت کی تبدیلی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران امریکی کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، تاہم ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر کچھ لوگ ان سے ناراض ہیں۔ امریکی مڈٹرم انتخابات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ڈیموکریٹس نے کامیابی حاصل کی تو وہ ‘مسٹر ویٹو’ بن کر ہر قانون سازی کو روک دیں گے، جبکہ ریپبلکنز کی شکست کی صورت میں امریکہ کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا۔ انہوں نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے طریقہ کار پر بھی تنقید کرتے ہوئے اسے باعزت انداز میں مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026
ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
2 November 2026
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
2 November 2026