ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
Web Desk
2 November 2026
ناروے میں متعین پاکستانی سفیر عاصم علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ناروے میں 60 ہزار سے زائد پاکستانی آباد ہیں جو اسکینڈینیوین ممالک میں سب سے بڑی کمیونٹی ہے، اور ان کی سہولت کے لیے پاکستان اور ناروے کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی پر پیش رفت جاری ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ماضی کی طرح براہِ راست فلائٹس کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے لیے پی آئی اے اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تین وفود کا تبادلہ بھی ہو چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروازیں پاکستانی نجی ایئرلائنز کے لیے بھی بہترین کاروباری موقع ثابت ہو سکتی ہیں، اور اگرچہ حتمی تاریخ دینا قبل از وقت ہے تاہم جلد خوشخبری ملنے کی امید ہے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026
ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی
2 November 2026
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
2 November 2026