ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک
Web Desk
2 November 2026
وفاقی وزیر مصدق ملک نے ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکا ہے، اس لیے ایک نئے، منصفانہ اور متوازن معاشی نظام کی تشکیل ناگزیر ہو چکی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں تاکہ غریب اور موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو درپیش معاشی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔ مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ ترقی پذیر اقوام پر قرضوں کا غیر منصفانہ بوجھ ڈالا جا رہا ہے اور عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع فراہم کیے بغیر پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026
ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی
2 November 2026
ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی
2 November 2026