LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ 26 نومبر احتجاج کیسز: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد قیصر اور لطیف کھوسہ سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر نے 10 نومبر کو اہم اجلاس طلب کرلیا چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت بھی تھی: ترجمان پاک فوج ایرانی 7 نکاتی تجویز پر آئندہ چند روز میں عملدرآمد کا امکان ہے: اسماعیل بقائی

گلگت بلتستان میں آج یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Web Desk

1 November 2026

گلگت بلتستان میں یکم نومبر کو یومِ آزادی روایتی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یکم نومبر 1947 کو گلگت اسکاؤٹس اور مقامی جانبازوں نے جنگِ آزادی میں شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے ڈوگرا راج کا خاتمہ کیا اور خطے میں پاکستانی پرچم لہرایا، جبکہ ایک سال بعد 14 اگست 1948 کو بلتستان کو بھی بھارتی تسلط سے مکمل آزاد کرا لیا گیا۔ اس تاریخی دن کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) نے خصوصی ملی نغمہ ’’شانِ پاکستان، گلگت بلتستان‘‘ ریلیز کر دیا ہے، جسے نامور شاعر ذیشان مہدی کے کلام اور گلوکار جے جے علی شینا کی آواز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ملی نغمہ گلگت بلتستان کے غیور عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی اور تاریخی جدوجہد کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔