ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں جو فائنل میں شکست کا باعث بنی، کوشال مینڈس
Web Desk
1 November 2026
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز کے فائنل میں 3 وکٹوں سے شکست کے بعد اعتراف کیا ہے کہ خراب فیلڈنگ اور بورڈ پر 20 سے 30 رنز کم بننا ان کی ہار کی بنیادی وجہ بنی۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فائنل میں غلطیوں کے باوجود مجموعی طور پر ٹیم نے سیریز میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، جبکہ پوون رتنائیکے، اویشکا فرنینڈو اور کمندو مینڈس کی کارکردگی نمایاں رہی۔ واضح رہے کہ فائنل میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 326 رنز کے ہدف کو پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری اور سعد بیگ و عرفات منہاس کی ذمہ دارانہ نصف سنچریوں کی بدولت 10 گیندیں قبل 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026