LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 4 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے: سارہ احمد ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں: صدر ٹرمپ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 43ویں برسی منائی جا رہی ہے

Web Desk

21 December 2025

پاکستان کے قومی شاعر اور ’’شاہنامہ اسلام‘‘ کے خالق حفیظ جالندھری کی 43ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اسلامی اور قومی روایات کے احیاء پر انہیں ’’فردوسیِ اسلام‘‘ کا خطاب دیا گیا۔ حفیظ جالندھری کا اصل نام محمد حفیظ تھا اور وہ اردو کے ممتاز شاعر، افسانہ نگار اور نغمہ نگار تھے۔
انہوں نے مملکتِ خداداد پاکستان کا قومی ترانہ تخلیق کیا جو ان کا عظیم ترین کارنامہ ہے۔ ان کے شعری مجموعوں میں نغمہ زار، تلخابہ شیریں اور سوز و ساز شامل ہیں۔ حفیظ جالندھری 21 دسمبر 1982ء کو وفات پا گئے اور مینارِ پاکستان کے سائے تلے سپردِ خاک ہوئے، ان کی ادبی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔