کیڈٹ کالج ورسک میں یومِ والدین کی پروقار تقریب، انعامات تقسیم
Web Desk
21 December 2025
کور کمانڈر پشاور تقریب کے مہمان خصوصی تھے، کیڈٹس کے چاک وچوبند دستے نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی، انہوں نے طلباء سے کہا کہ طلباء اپنی تمام تر توانائی اعلی تعلیم کے حصول پر مرکوز کریں۔
مہمان خصوصی نے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کیڈٹس میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں، اعلٰی کارکردگی دکھانے پر کیڈٹ عکاشہ بنگش نے پہلی اور کیڈٹ عزیر رحمان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
تقریب کے دوران جمناسٹک، گھڑ سواری اور دیگر سرگرمیوں کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا، کیڈٹ کالج ورسک کا قیام 2009 میں عمل میں آیا اور یہ ادارہ اپنے تعلیمی معیار کے لیے ملک میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
کیڈٹ کالج ورسک سے فارغ التحصیل طلباء ملک کے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں
متعلقہ عنوانات
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ
13 October 2026
ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
13 October 2026
بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا
13 October 2026
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
13 October 2026
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
13 October 2026
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
13 October 2026
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
13 October 2026
فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
13 October 2026