LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

11 ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 5 سے 8 نومبر تک ہوگی، ملکی و غیر ملکی ریسرز حصہ لیں گے

Web Desk

26 October 2026

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرِ اہتمام گیارہویں تھل ڈیزرٹ ریلی 5 سے 8 نومبر 2026 تک لیہ، کوٹ ادو اور مظفرگڑھ کے صحرائے تھل میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ریسرز 210 کلومیٹر طویل ٹریک پر مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔ ایم ڈی ٹی ڈی سی پی عاصم رضا کے مطابق اس ایونٹ کا مقصد ایڈونچر ٹورازم، جنوبی پنجاب کی ثقافت اور مقامی معیشت کو فروغ دینا ہے۔ شیڈول کے تحت 5 نومبر کو رجسٹریشن و طبی معائنہ، 6 نومبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ، 7 نومبر کو اسٹاک کیٹیگری اور 8 نومبر کو پری پیئرڈ، ویمن، ڈرٹ بائیک، کواڈ بائیک اور 6×6 کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے، جبکہ اختتامی تقریبِ تقسیمِ انعامات سرکٹ ہاؤس مظفرگڑھ میں انعقاد پذیر ہوگی۔