روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
Web Desk
26 October 2026
یوکرینی مسلح افواج کی جانب سے روسی شہر وورونژ اور اس کے گردونواح پر کیے گئے بڑے پیمانے کے ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد صنعتی تنصیبات، رہائشی عمارتوں اور مسافر ٹرین پر ڈرونز کا ملبہ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ روسی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے مجموعی طور پر 113 یوکرینی ڈرونز تباہ کیے، جن میں سے 70 سے زائد صرف وورونژ کی فضائی حدود میں مار گرائے گئے۔ علاقائی گورنر الیگزینڈر گوسیف اور وزارتِ صحت کے مطابق حملوں کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے، اور زخمیوں کی بڑی تعداد مسافر ٹرین پر ملبہ گرنے سے متاثر ہوئی۔ گورنر نے علاقائی اجلاس کے دوران ہلاک شدگان کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026