LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت: دفترِ خارجہ فیلڈ مارشل کی تجویز پر ایران چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے: اسماعیل بقائی سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ تین ملکی ٹورنامنٹ: انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر محسن نقوی کی قومی ہیروز کو مبارکباد ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے جنگی مجرم نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لئے منصوبے پر کام شروع سعودی عرب اور یونان کا محفوظ بحری راستوں، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت: دفترِ خارجہ

Web Desk

26 October 2026

پاکستان نے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کے علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حوثی باغیوں کی یہ کارروائی سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس سے مقدس مقامات کی حرمت اور شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا۔ پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ کامل یکجہتی اور مکہ الائنس کے تحت حرمین شریفین کے تحفظ اور برادر اسلامی ملک کی سیکیورٹی کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس موقع پر ترجمان نے بیلسٹک میزائل حملوں کو فضا ہی میں ناکام بنانے پر سعودی فضائی دفاعی فورسز کی اعلیٰ صلاحیتوں اور بیداری کو بھی شاندار الفاظ میں سراہا۔