LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور مریم نواز کا جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف شکاگو میں پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے امریکی مارکیٹ کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور

مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان

Web Desk

25 October 2026

ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز (Men’s Asia Cup Rising Stars) کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

شیڈول کے مطابق یہ ایونٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں منعقد ہوگا، جس میں 8 ٹیمیں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گی۔ ایونٹ کی تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان اے، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات (UAE) کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔

پاکستان اے اپنی مہم کا آغاز 20 نومبر کو یو اے ای کے خلاف میچ سے کرے گا۔ اس کے بعد قومی ٹیم کا روایتی حریف بھارت اے سے مقابلہ 22 نومبر کو ہوگا، جبکہ پاکستان اے اپنا تیسرا گروپ میچ 23 نومبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گا۔