گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک
Web Desk
23 October 2026
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی بزدلانہ کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بروقت اور مؤثر اقدام کرتے ہوئے کیمپ کو نشانہ بنانے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جبکہ کارروائی کے دوران مزید دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ علاقے کو بموں اور آئی ای ڈیز (IEDs) سے محفوظ بنانے اور دیگر روپوش ملزمان کی سرکوبی کے لیے بڑے پیمانے پر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل
23 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
23 October 2026
مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی
23 October 2026
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم
23 October 2026
سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا
23 October 2026
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 October 2026
طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی
23 October 2026
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش
23 October 2026