طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی
Web Desk
23 October 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں اپنا تفصیلی طبی معائنہ مکمل کروانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جہاں سے وہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ جاتی امراء روانہ ہو گئے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف 10 اکتوبر 2026ء کو لندن روانہ ہوئے تھے اور 23 اکتوبر کو 13 روز کے قیام کے بعد ان کی پاکستان واپسی ہوئی ہے۔ لندن قیام کے دوران انہوں نے اپنے ذاتی معالجین سے معائنے کروانے کے علاوہ اہم سیاسی و تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ جاتی امراء پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل
23 October 2026
گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک
23 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
23 October 2026
مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی
23 October 2026
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم
23 October 2026
سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا
23 October 2026
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 October 2026
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش
23 October 2026